پاکستان میں عیدِ قربان کی تاریخ کا فیصلہ کن مرحلہ آج ہونے جا رہا ہے! 🌙
مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی آج کراچی میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے اہم اجلاس کرے گی۔ اگر آج چاند نظر آ گیا تو ملک بھر میں عیدِ قربان 27 مئی کو منائی جا سکتی ہے، جبکہ چاند نظر نہ آنے کی صورت میں عید 28 مئی کو ہوگی۔
دوسری جانب سعودی عرب نے بھی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں فوری اطلاع دیں تاکہ عالمی سطح پر چاند دیکھنے کے عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔
اب سب کی نظریں آسمان پر ہیں! 👀🌙
آپ کے خیال میں چاند آج نظر آ جائے گا یا نہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! 👇

Tags:
News